Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشے گی، شہریار خان آفریدی

Now Reading:

کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشے گی، شہریار خان آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشے گی اور کشمیری ثقافت کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی زیرِصدارت میں کشمیر کمیٹی کا 20واں اجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ، نیشنل سیکورٹی ڈویژن، وزارت اطلاعات و نشریات، پاکستان کرکٹ بورڈ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کشمیر پریمئیر لیگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور کے پی ایل کے حوالے سے انتظامات اور اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے تمام قومی اداروں کو کشمیر پریمئیر لیگ کو کامیاب بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت دی۔

شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کے کامیاب انعقاد سے کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور کھیلوں کو فروغ دینے سے صحت مند معاشرے کی تشکیل میں مدد ملتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر