
پاکستان کے منجھے ہوئے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری6 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا رخ کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کی خبر ہمایوں سعید کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار و میزبان واسع چوہدری6 کے مداح اُن کی 6 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کی خبر پر خوب خوش نظر آ رہے ہیں۔
اداکار ہمایوں سعید نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا ہے کہ واسع چوہدری خوبصورت اداکارہ کبریٰ خان کے مد مقابل عید کے دوسرے روز ٹیلی فلم ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ میں نظر آئیں گے۔
ہمایوں سعید کی اس پوسٹ کو واسع چوہدری کی جانب سے بھی اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔
ہمایوں سعید کی پوسٹ کے مطابق یہ ٹیلی فلم کے لکھنے والے بھی واسع چوہدری ہی ہیں جسے مصدق ملک کی ہدایت میں بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News