Advertisement
Advertisement
Advertisement

میچ میں برا کھیلتے ہیں تو اکٹھے بیٹھ کرغلطیوں کا جائزہ لیتے ہیں، شاہین آفریدی

Now Reading:

میچ میں برا کھیلتے ہیں تو اکٹھے بیٹھ کرغلطیوں کا جائزہ لیتے ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کسی بھی سیریز کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے، پہلے ون ڈے میں جو غلطیاں کیں اس کا جائزہ لیکر کم بیک کریں گے

انہوں نے کہا کہ لارڈز کا گراؤنڈ اور کنڈیشنر ہماری ٹیم کے لیے ساز گار رہا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

شاہین آفریدی نے کہا کہ مجھے اپنی ٹیم کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، لارڈز میں ہماری حالیہ پرفارمنس بہتر رہی ہے۔

فاسٹ بولرنے مزید  کہا کہ بیٹنگ اور بولنگ میں پارٹنر شپ لگانے کی ضرورت ہے، انگلینڈ میں ہمیشہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو فینز کی سپورٹ رہتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کارڈف میں بھی حوصلہ افزائی کے لیے شائقین موجود تھے، امید ہے لندن میں بھی پاکستانی شائقین میچ دیکھنے آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر