اپوزیشن مانے یا نہ مانے وہ آزاد کشمیر میں ہار چکی اور ہم جیت چکے ہیں ، چوہدری محمدسرور

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن مانے یا نہ مانے وہ آزاد کشمیر میں ہار چکی اور ہم جیت چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کی تحر یک انصاف سے محبتوں پر انکا شکر یہ اداکر تے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کی آزاد کشمیرمیں کامیابی مودی کیلئے ڈراونا خواب ہے ، کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیر اعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا ہے ، انتشار اور فساد پر مبنی سیاست کر نے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ، کوئی شک نہیں پاکستانی عوام آج حکومت کے بیانے کیساتھ کھڑی ہے۔
گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ بھارتی مظالم کے شکار کشمیریوں کی آزادی کا ہم پوری دنیا میں مقدمہ لڑ رہے ہیں ، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی کامیابی کشمیر کی تاریخ کا شاندار سنگ میل ہے ، تحر یک انصاف آج پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی طاقت بن چکی ہے۔
Advertisementآزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی کامیابی تاریخ کشمیر کا شاندار سنگ میل ہے.یہ مودی اور اس کے ہرکاروں کے لیے ڈراونا خواب ہے. وادی کشمیر کو بھارتی استبداد سے آزاد کروانے کے لیے آزادی کے بیس کیمپ میں غیرت مند قیادت کی جیت آزادی کے پروانوں کی آرزو تھی#ہوگئی_انصاف_کی_جیت #Kashmir pic.twitter.com/HjkcJABAoh
— Mohammad Sarwar (@ChMSarwar) July 25, 2021
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- اپوزیشن مانے یا نہ مانے وہ آزاد کشمیر میں ہار چکی اور ہم جیت چکے ہیں ، چوہدری محمدسرور
- بول نیوز
- موسم
- چوہدری محمدسرور
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

