
بھارتی اداکار دلیپ کمار کے پشاور میں موجود گھر کے باہر ان کے مداحوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔
سوشل میڈیا پر شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلیپ کمار کے کچھ مداح پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
Fans of #DilipKumar gather outside his ancestral home in #Peshawar (AFP Photo) pic.twitter.com/WRMDGzBrkn
Advertisement— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) July 7, 2021
واضح رہے کہ 1922 میں پشاور کے قصہ خوانی بازار میں پیدا ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ آج صبح دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔
شوبز سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے اور انھیں زبردست خراجِ تحسین بھی پیش کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News