Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کاریوگرافر کی زندگی پر فلم بننے کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

بھارتی کاریوگرافر کی زندگی پر فلم بننے کا اعلان کردیا گیا

 معروف بھارتی کاریوگرافر سروج خان کی زندگی  کے حالات و واقعات پر مبنی فلم بنائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروج خان کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک برس مکمل ہونے پر پروڈکشن کمپنی ’ٹی سیریز‘ کے مالک بھوشن کمار نے  کاریوگرافر سروج خان کی زندگی پر فلم بنائے جانے کا اعلان کیا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

بھوشن کمار نے کہا کہ سروج خان کے بچوں سے ان کی زندگی پر فلم بنانے کی اجازت لے لی ہے۔

فلم کے اسکرپٹ کے لکھوائے جانے کے حوالے  سے کچھ کہنا تو قبل از وقت ہوگا لیکن فلم کے مرکزی کرداروں کے حوالے سے نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

Advertisement

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ فلم میں مرکزی کردار مادھوری ڈکشت کریں گی۔

تاہم بالی ووڈ اداکارہ مادھوری کے علاوہ دیپیکا پڈوکون، روینہ ٹنڈن یا کرینہ کپور بھی سروج خان کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر