Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا اور کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر جاری

Now Reading:

امریکا اور کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر جاری

امریکا اور کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں غیرمعمولی گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد  486 ہوگئی جبکہ برٹش کولمبیا ، مینی ٹوبا،شمال مغربی علاقے میں شدید گرمی کی لہر بر قرار ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

امریکی ریاست اوریگون کے ہیلتھ آفیشلز کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے اب تک 60 سےزائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ امریکی ریاست واشنگٹن کے کچھ علاقوں جیسا کہ آریگون، اڈہاو اور مونٹانا کے لئے  ہیٹ ویو  جاری کردی گئی ہے۔

برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں جمعے سے بدھ  تک 486 افراد کی اچانک اموات ہوئیں جس کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ وینکوورمیں سیکڑوں اموات کا تعلق ہیٹ ویو سے ہوسکتا ہے۔

Advertisement

برٹش کولمبیا کے پریمیئر جان ہورگن کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کا مقابلہ کرنے  کے لئے درکار اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وینکوور میں 25  ایئرکنڈیشنڈ کولنگ سینٹرز قائم کر دیئے گئے جبکہ شدید گرم موسم کے سبب اسکول بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر