Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی گلوکار بھی پاکستانی ڈرامے کے مداح نکلے

Now Reading:

معروف بھارتی گلوکار بھی پاکستانی ڈرامے کے مداح نکلے

معروف بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک بھی پاکستانی ڈراموں کے  مداح نکلے۔

گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستانی ڈرامہ سیریل کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

[amazonad category=”Auto”]

بھارتی گلوکار بھی پاکستانی ڈرامے کے مداح نکلے

بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک کو بھی پاکستانی ڈرامے نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

Advertisement

انہوں  نے ڈرامے کی تعریف کرتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ کو ٹیگ کیا۔

گلوکار نے ڈرامے کے لکھاری خلیل الرحمان قمر سمیت عدنان صدیقی، ہمایوں سعید، عائزہ خان کی اداکاری کی تعریف بھی کی۔

تاہم پاکستانی ڈرامے کی سرحد پار سے تعریف پر اب تک ڈرامے میں شامل کسی شخصیت نے اس پر ردعمل نہیں دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر