Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا وائرل

Now Reading:

عائزہ خان کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ یعنی 9 اعشاریہ 5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عید کی صبح کی اپنی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔

عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ’عید کی صبح‘ لکھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں عائزہ خان کے ہمراہ اُن کی بیٹی حورین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

عائزہ خان اور اُن کی بیٹی حورین نے عیدالضحیٰ کی صبح سفید رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ دونوں کے لباس کا ڈیزائن بھی ایک جیسا ہے۔

تصویروں میں عائزہ خان کے قربانی کے بکروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جن کی تعداد تین سے چار ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی یہ تصویریں صرف ایک گھنٹہ قبل ہی انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جنہیں اب تک ایک لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ممالک میں عیدِ الاضحیٰ آج منائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر