Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر تعطیلات کا اعلان

Now Reading:

عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر عام تعطیلات کا اعلان کردیا، وفاتی اتھارٹی برائے انسانی وسائل کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

[amazonad category=”Electronics”]

نوٹیفکیشن  کے مطابق تعطیلات کا آغاز پیر 19 جولائی (یومِ عرفہ) سے ہوگا جبکہ عید تعطیلات کے بعد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں کام دفتری امور 25 جولائی سے انجام دیے جائیں گے، مجموعی طور پر 6 چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ تعطیلات کا اطلاق نجی کمپنیوں پر بھی ہوگا جبکہ ضروری سرکاری ادارے اور پرائیوٹ سیکٹرز عوامی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر