
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ہیریسن فورڈ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فلم ’’انڈیانا جونز 5‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیریسن فورڈ فائٹ سین کندھے کی انجری کا شکار ہوئے۔
[amazonad category=”Auto”]
ریڈرز آف دی لاس آرک، اسٹار وارز اے نیو ہوپ، دی فوجیٹوو، ایئر فورس ون سمیت ہالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں لاجواب اور مرکزی کردار ادا کیا۔
اس واقع کے بعد فلم کی شوٹنگ کو ری شیڈیول کیا جارہا ہے، یہ فلم آئندہ سال جولائی میں ریلیز ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News