
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب عید کی نماز کے دوران راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق راکٹ عید کی نماز کے آغاز کے فوراً بعد گرے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
واضح رہے کہ عید کی نماز میں افغان صدر اور دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement