Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا کے شوہرگرفتار

Now Reading:

غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا کے شوہرگرفتار

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ سیل نے غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کیا۔

کرائم برانچ نے راج کندرا کو اس کیس سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راج کندرا کے خلاف غیر اخلاقی فلم بنانے کا کیس رواں برس فروری میں درج ہوا تھا اور وہ اس کیس کے کلیدی کردار بھی ہیں۔

تاہم پولیس نے بتایا کہ ان کے پاس راج کندرا کے خلاف واضح ثبوت بھی موجود ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب راج کندرا کی گرفتاری کے بعد جاری ممبئی پولیس کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ راج کندرا کے خلاف فروری میں غیر اخلاقی فلم بنانے اور اسے موبائل ایپ کے ذریعے پھیلانے سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر