
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عمران اشرف نے پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ کر دیا ہے۔
عمران اشرف نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بلقیس ایدھی کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار کے جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی ان کے ڈرامے میں کردار ’موسیٰ‘ کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
بلقیس ایدھی کہہ رہی ہیں کہ موسیٰ بہت پسند ہے ، میں بار بار انہیں دیکھتی ہوں۔‘
انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ جو لوگ انسانیت کی خدمت میں سب سے آگے ہیں، عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی صاحبہ آپ کی دعا میں رہنا آپ کو پسند آنا ایوارڈ ہے بلکہ کرم ہے۔
عمران اشرف نے لکھا کہ آپ اللہ کے پسندیدہ لوگوں میں سے ہیں وہ جو انسانیت کی خدمت کرتے ہیں، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News