
پنجاب اور کے پی کے کے اکثرعلاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پر بھی گیس نہیں دی جا رہی ہے جبکہ نان ایکسپورٹ انڈسٹری سمیت کاٹیج انڈسٹری اور سیمنٹ سیکٹر کو بھی گیس کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی ہے۔
سوئی ناردرن ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات تمام انڈسٹری کو گیس بحال کر دی جائے گی جبکہ دوسری جانب سوئی ناردرن گیس کا دعویٰ ہے کہ ٹرمینل 1 سے ار ایل این جی کی جزوی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گیس کی جزوی فراہمی گزشتہ رات 12 بجے سے شروع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News