پاکستانی ماہی گیر بھارت میں دوران قید ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی 22 سالہ تیجی نامی نوجوان گزشتہ 3 سالوں سے بھارت کی قید میں تھا جبکہ آج نوجوان کی لاش واہگہ باڈر پر ایدھی فاٶنڈیشن کے حوالے کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 22 سالہ تیجی کی لاش کو ایدھی سرد خانہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement