Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھر: نارا کینال کے مگرمچھ کا کمسن بچی پر جان لیوا حملہ

Now Reading:

سکھر: نارا کینال کے مگرمچھ کا کمسن بچی پر جان لیوا حملہ

سکھر کے نارا کینال کے مگرمچھ  نے ایک اور چار سالہ بچی کو جھپٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق  آرڈی 115 کے علاقے میں خاتون اپنی بچی کو نارا کینال میں نہلا رہی تھی ،  مگرمچھ کے اچانک حملے کے بعد  بچی کی ماں تو جان بچانے میں کامیاب ہوگئی لیکن مگرمچھ بچی کو گھسیٹ کر پانی میں لے گیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ  4 سالہ سعیدہ مہر کا اب تک پانی میں کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے، جبکہ چند ماہ قبل بھی نارا کینال کے مگرمچھ نے ایک نوعمر بچی کو کھا لیا تھا یہ مگرمچھ کے حملے کا دوسرا واقعہ ہے۔

واضح رہے کہ دریائے سندھ میں سکھر بیراج سے نکلنے والی 7  نہروں میں واحد نارا کینال میں  کم و بیش 200 مگرمچھ موجود ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر