Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر شہر کی ترقی کا سفر شروع ہوگیا ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

گوادر شہر کی ترقی کا سفر شروع ہوگیا ہے، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے ساتھ ساتھ گوادر شہر کی ترقی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فری زون فیز 2 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

[amazonad category=”Auto”]

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ 13 سال گوادر فری پورٹ پالیسی کا اجراء نہ ہوسکا، 2200 ایکڑ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کردی۔

 عاصم سلیم باجوہ نے یہ بھی کہا کہ سی پیک حاسدوں اور دشمنوں کی سازش کے نشانے پر ہے۔ وزیراعظم خود سی پیک کی سرپرستی کر رہے ہیں، گوادر شہر کا ماسٹر پلان بھی منظور ہوچکا ہے۔

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ گوادر شہر کی ترقی کا سفر شروع ہوگیا ہے ۔ گوادر میں 100 بستروں کا اسپتال، انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنایا جارہا ہے جبکہ پانچ فیکٹریوں، ایکسپو سینٹر اور ایگری کلچرل انڈسٹریل پارک کا افتتاح بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر