 
                                                                              وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں ریسکیو ہیلی کیب چلانے کیلئے بھی فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کیلئے 189 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
سردار عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ رواں مالی سال لاہور کو بھی 86 ارب کے ترقیاتی منصوبے دیئے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا کہ ٹھوکر نیاز بیگ پر بس ٹرمینل اور لاہور میں ایک ہزار بیڈ کا اسٹیٹ آف دی آرٹ جنرل اسپتال بنایا جائے گا جبکہ 31 دسمبر تک ہیلتھ کارڈز صوبے بھر میں تقسیم کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 