افریقہ کی مدر ٹریسا آج 4 جولائی کو 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
وہ پچھلے کئی دنوں سے کورونا وباء کے باعث ہسپتال میں داخل تھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدر ٹریسا جن کا اصل نام ڈاکٹر ایبیچ گوبینا تھا ، جو ایتھوپیا میں ہزاروں یتیموں کی کفالت کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی مانی ہستی تھیں۔
واضح رہے کہ فلاحی کاموں کی وجہ سے ڈاکٹر ایبیچ گوبینا کو مدر ٹریسا کا لقب دیا گیا تھا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement