
بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے امریکی اداکار سلویسٹر اسٹیلون کو 75ویں سالگرہ پر دلچسپ انداز میں مبارکباد پیش کی۔
سلطان خان نے سلویسٹر سے کہا کہ آپ اسی طرح پنچ کرتے رہیں”۔
[amazonad category=”Auto”]
اداکار نے سلویسٹر اسٹیلون کی 75ویں سالگرہ پر ایک یادگار تصویر شیئر کی۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار سلمان خان نے لکھا کہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارکباد ہو، آپ کو اچھی صحت، بہت زیادہ پیار اور مزید طاقت ملے۔
سلمان خان نے کیپشن کے اختتام میں لکھا کہ آپ اسی طرح پنچ کرتے رہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News