وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئے ایل این جی ٹرمینل سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی
نئے ایل این جی ٹرمینل سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کمیٹی نے مختلف وزارتوں اور محکموں سے مشاورت کرکے تفصیلی رپورٹ تیار کی۔
[amazonad category=”Mobile”]
اجلاس میں پائپ لائن کپیسٹی ایلوکیشن بارے سب کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی جس پر کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کو حتمی سفارشات تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں متعلقہ وزیروں اور مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
