Advertisement

بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹیلی فون کیا اور ایم ایل اے حلقہ 36 اور پی پی 38 سیالکوٹ میں  مافیا کیخلاف جم کر ,ڈٹ کر مقابلہ کرنے اور جاندار کمپین سے ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھانےپر مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے جس طرح پر عزم ہوکر الیکشن لڑا اور مافیا کے بڑے بت کودھول چٹائی یہ پی ٹی آئی کیلئے بہت بڑی کامیابی ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار نے مجھ پر اعتماد کیا اور ایم ایل اے 36اور پی پی 38 کا اہم ٹاسک سونپا میں انکی شکرگزار ہوں ، انشاءاللہ پی ٹی آئی کامیابی کا یہ تسلسل جاری رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version