Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے انتظامیہ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Now Reading:

ریلوے انتظامیہ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اضافی رش کے پیش نظر دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سٹی سے 19 جولائی کو دوپہر 1 بجے روانہ ہوکر کراچی کینٹ ، حیدرآباد، روہڑی، رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور، خانیوال ، فیصل آباد، سانگلہ ہل، وزیر آباد اور لالہ موسیٰ اسٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز دوپہر 2 بج کر 35 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ دوسری عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے 24 جولائی کو دن 11 بجے روانہ ہوکر لالہ موسیٰ، وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد، خانیوال، ملتان، بہاولپور، خانپور، رحیم یار خان، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی، ڈرگ روڈ اور کراچی کینٹ پر اسٹاپ کرتی ہوئی اگلے دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن پر پہنچے گی۔

ترجمان ریلوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں عید اسپیشل ٹرینیں گیارہ اکانومی کلاس کوچز پر مشتمل ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر