Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ تصویر وائرل

Now Reading:

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ نئی تصویر شیئر کر دی ہے۔

اداکارہ منال خان کی جانب سے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے اور دونوں کا چہرہ بھی نہیں نظر آرہا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں منال خان کو مداحوں کی جانب سے بہتر مستقبل کی دعائیں دی جا رہیں ہیں۔

دوسری جانب کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اور ساتھ میں مشورہ بھی دیا جا رہا ہے کہ اب منگیتر کے ساتھ تصویر پوسٹ کرنا بند کر دیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی کچھ دنوں قبل اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر