Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

Now Reading:

پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

انتظار کی گھڑیاں اب ہوئیں ختم ،  پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نئی منتخب انگلینڈ ٹیم کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ آج ہوٹل میں ہو گی جبکہ  پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ گھروں اور دوسری کارڈف پہنچنے پر ہوئی تھی۔

 نئی منتخب ٹیم کے کھلاڑی براستہ روڈ پرائیویٹ کارز پر کارڈف پہنچیں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  3 رپورٹس کے منفی آنے پر ہی اسکواڈ کو پاکستان کے خلاف میچ کی اجازت ہو گی جبکہ  انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان  پاکستان اسکواڈ کے ساتھ اب تک نہیں ملے ہیں۔

واضح رہے کہ  انگلینڈ اسکواڈ کے تمام ارکان ای سی بی کوویڈ ٹیسٹنگ پروگرام کا حصہ رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر