کیا آپ بھی بالوں کی خشکی سے پریشان ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اب پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں ہے۔
ایک پیالی دہی، ایک لیموں کا رس اور آدھے پیالی ناریل کا تیل ملا کر بالوں کی جڑ سے سرے تک اچھی طرح لگائیں اور آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر بال دھو لیں۔
بہترین نتائج کے لئے یہ تمام ٹوٹکے ہفتے میں تین بار استعمال کریں۔
ایک لہسن کی پوتھی سے تمام جوئے نکال کر چھیل لیں اور کاٹ کر ٹکڑے کرلیں اور ان ٹکڑوں کو ایک پیالی ناریل کے تیل میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں 10منٹ پکانے کے بعد تیل نتھار لیں اور نیم گرم تیل سے بالوں میں مساج کریں۔
اس سے بال مضبوط بھی ہوں گے اور تیزی سے بڑھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
