
مونس الہی کا کہنا ہے کہ وزارت تعلیم ضد چھوڑے ،بچوں کی صحت زندگی اور مستقبل کا سوچے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ایک طرف طلبا کے بورڈ امتحان ہیں اور دوسری طرف کورونا کے کیسز میں پھر اضافہ کا امکان ہے۔
انھوں نے سوال پوچھتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا وبا پھر پھیل گئی تو اس کا امتحانی مراکز میں آپ داخلہ بند کر سکتے ہیں؟
Advertisementایک طرف طلبا کے بورڈ امتحان اور دوسری طرف کورونا کے کیسز میں پھر اضافہ کا امکان ! وزارت تعلیم ضد چھوڑے ،بچوں کی صحت ،زندگی اور مستقبل کا سوچے ۔کیا وبا پھر پھیل گئی تو اس کا امتحانی مراکز میں آپ داخلہ بند کر سکتے ہیں؟#CancelExamsSaveLives#cancelboardexams2021@Shafqat_Mahmood
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) July 10, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News