شہر قائد میں آج تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کے ذریعے آگے بڑھ چکا ہے جبکہ آج شام سے شہر میں گرمی کی شدت میں بھی کمی آجائے گی۔
واضح رہے کہ شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائینگی جبکہ شام کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement