Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کو دیکھ کر دُلہا شادی کی تقریب سے فرار

Now Reading:

دلہن کو دیکھ کر دُلہا شادی کی تقریب سے فرار

دلہے  نے عین شادی کے وقت دلہن کو دیکھتے ہی شادی سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اس دلہے کی ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ سب کچھ اچانک کیسے ہوگیا۔

بھارت میں پیش آئے اس واقعے میں ہندو رسومات کے تحت شادی کی تقریب جاری تھی کہ جیسے ہی ایک رسم کی ادائیگی کے لیے دلہا کھڑا ہوا تو کچھ ایسا ہوا جس کے بعد دلہا وہاں سے فرار ہوگیا۔

ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی دلہا کھڑا ہوا تو اس دوران دلہن اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گرگئی۔

تاہم جیسے ہی دلہے نے دلہن کو دیکھا تو اسے ایسا لگا کہ جیسے اس نے کسی طلسماتی مخلوق کو دیکھ لیا ہو، اور پھر اپنے گلے میں ڈالے پھولوں کے ہار کو اتار کر وہاں سے فرار ہوگیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر