
عراق میں شدید گرمی کی وجہ سے متعدد شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند کردیئے گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بصرہ، نجف، کربلا سمیت دیگر شہروں میں تمام سرکاری دفاتر بند ہوگئے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
اس حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا کہ عراق کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement