
مشہور زمانہ ایڈمز فیملی نئے ہنگاموں کے ساتھ دوبارہ واپسی کے لئے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق دی ایڈمز فیملی کی جاری کردہ نئی جھلکیوں نے دھوم مچادی ،بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول اس اینیمیٹڈ فلم کو اکتوبر میں ریلیز کیا جائے گا۔
[amazonad category=”Electronics”]
اینیمیٹڈ فلم کی ہدایت کاری مشترکہ طور پر گریک ٹیرنن، کورناڈ ویرنن اور لورا بروسی نے دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement