Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشین شاہ ، کرشمہ اور کرینہ کی بہن قرار

Now Reading:

نوشین شاہ ، کرشمہ اور کرینہ کی بہن قرار

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ کی بالی ووڈ بہنوں کی جوڑی کرینہ کپور اور کرشما کپور سے حیران کُن مشابہت نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک میم شیئر کی جس میں کرینہ کپور ، کرشمہ کپور کے ہمراہ بالکل ان کی ہمشکل ایک خاتون ہیں۔

نوشین شاہ ، کرشمہ اور کرینہ کی بہن قرار

صارف نے اس پاکستانی خاتون کو کرشمہ اور کرینہ کی بہن قرار دیتے ہوئے پاکستان اور بھارت کا موازنہ کیا۔

وہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نوشین شاہ بالی ووڈ اداکاراؤں سے مشابہہ قرار دیے جانے پر وہ بھی ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکیں۔

نوشین شاہ نے اپنا ردعمل میں کہا کہ یہ واقعی ایک مزاحیہ بات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر