Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیش رفت

Now Reading:

لاہور میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیش رفت

لاہور میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

انویسٹیگیشن پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے نایاب سےرابطےمیں رہنےوالے 10 افراد کوشامل تفتیش کرلیا ہے، پولیس نےشامل تفتیش کئےگئےافراد کےبیانات قلمبند کئے ہیں دوران تفتیش مقتولہ نایاب سےانکی آخری ملاقات کب ہوئی؟تمام سوالات پوچھےگئے ہیں۔

انویسٹیگیشن پولیس نے بتایا ہے کہ فارم ہاؤس میں ہونیوالی لڑائی سےمتعلق پوچھ گچھ بھی کی گئی اور مقتولہ نایاب کی ذاتی زندگی اوررہن سہن سےمتعلق بھی سوالات کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شامل تفتیش کئے گئےافراد کا تعین نایاب کے موبائل ڈیٹاسےکیا گیا تھا اورپولیس نے نایاب کےموبائل فون کی تفصیلات حاصل کرلیں تھیں۔

تفتیشن میں پتہ چلا ہے کہ نایاب کے گھرکی عقبی کھڑکی کی جالی ٹوتی ہوئی ملی ہے اورکھڑکی کے قریب لگےانسانی ہاتھوں کے نمونے فرانزک کیلئےبھجوا دیے ہیں۔

Advertisement

 پولیس نے بتایا ہے کہ شبہ ہےکہ قاتل نے فرارہونےکےلیے کھڑکی کا راستہ استعمال کیا تھا، نایاب کےگھرکی الماریوں میں اسکی چیزیں بکھری ہوئیں تھیں۔

خیال ہر کہ نایاب کے سوتیلےبھائی کوپہلے ہی شامل تفتیش کیا جاچکا ہے، ماڈل گرل نایاب کی ڈیفنس کےایک گھرسے برہنہ حالت میں تشددزدہ لاش ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر