Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کی آسمہ نبیل سے آخری گفتگو کا اسکرین شاٹ وائرل

Now Reading:

یاسر حسین کی آسمہ نبیل سے آخری گفتگو کا اسکرین شاٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان یاسر حسین نے ڈرامہ نگار آسمہ نبیل سے آخری گفتگو کا اسکرین شاٹ شیئر کردیا ہے۔

یاسر حسین نے آسمہ نبیل سے آخری گفتگو کا ایک اسکرین شاٹ انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آخری گفتگو میں یاسر آسمہ نبیل کو اپنا حوالہ دیتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ان کی ناساز طبیعت کے حوالے سے وجاہت نے انہیں بتایا تھا، میسج میں یاسر آسمہ نبیل کی خیریت دریافت کرتے ہیں اور اپنا خیال رکھنے کی ہدایت کرتے ہیں۔

یاسر حسین کی آسمہ نبیل سے آخری گفتگو کا اسکرین شاٹ وائرل

Advertisement

جواب میں آسمہ نبیل یاسر کے میسج کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور اپنی ناساز طبیعت کے حوالے سے بتاتی ہیں۔

آسمہ یاسر کو بتاتی ہیں کہ طبیعت بہت ہی خراب ہے، دعاؤں کی ضرورت ہے یہ دعائیں ہی ہیں جو مشکل مرحلوں سے نکالتی ہیں۔

اداکار یاسر حسین نے اپنے ایوارڈ کے ساتھ ایک تصویر بھی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ڈرامہ کیلئے میرا واحد ایوارڈ ہے، جو مجھے باندی پر دیا گیا۔‘

یاسر حسین نے کہا کہ آپ کا شکریہ آسمہ نبیل جی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر