
پاکستان آرمی نے نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائنل میں پاکستان آرمی نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 24-27 سے شکست دے کر جیت کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
[amazonad category=”Mobile”]
اس کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement