ہینگ ٹونگ شپ تاحال کراچی کے ساحل پر موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہینگ ٹونگ 18 جولائی سے کراچی کے ساحل پر موجود ہے جبکہ شپ کو ہٹانے کے لئے دو ٹگز شپ کے پاس پہنچا دیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شپ کو ہٹانے کے لئے باقاعدہ آپریشن کا کب آغاز ہوگا یہ کہنا کچھ قبل از وقت ہے۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے میڈیا کو شپ کی جگہ لے جایا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement