Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے ہیں، ترجمان محکمہ ہیلتھ کیئر

Now Reading:

کورونا ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے ہیں، ترجمان محکمہ ہیلتھ کیئر

ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہور میں کورونا  ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 دن میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے 85 مشتبہ رینڈم مریضوں کے نمونے لیے گئے ہیں جبکہ 85 مشتبہ نمونوں میں سے ٹوٹل 56 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ شہر  میں ڈیلٹا  وائرس کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی اس خطرناک وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ ڈیلٹا وائرس سے بچاؤ صرف ویکسین لگوانا ہی ہے ، ویکسین کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ،  18 سال سے زائد عمر کے تمام شہری کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں جبکہ تمام سینٹرز پر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔

واضح رہے کہ ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار دوسرے وائرس سے 50 فیصد زیادہ تیز ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر