Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن ختم کرنے میں تاخیر کی تو موسم سرما شروع ہوجائے گا، بورس جانسن

Now Reading:

لاک ڈاؤن ختم کرنے میں تاخیر کی تو موسم سرما شروع ہوجائے گا، بورس جانسن
لندن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے میں تاخیر کی تو موسم سرما شروع ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے معاونین کے ہمراہ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اب لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مناسب وقت ہے۔

بورس جانسن نے کہا کہ وباء ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، پابندیاں ختم ہونے کے باوجود لوگوں کو احتیاط کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

[amazonad category=”Electronics”]

 برطانوی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ جہاں ضروری ہو وہاں ماسک کا استعمال کیا جائے، نائٹ کلب اور دیگر کھلنے والے بزنس کوویڈ پاسپورٹ کو داخلے کی شرط رکھیں

Advertisement

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم نے فائنل کھیل کر تاریخ رقم کی، کھلاڈیوں کے تعصب کا مظاہرہ کرنے والوں کو شرم آنی چائیے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ 19 جولائی سے سماجی دوری کی قانونی پابندی ختم ہوجائے گی ہمیں احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا جبکہ کنٹکٹ ٹریسنگ اور بارڈر پالیسی برقرار رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر