
سعودی عرب میں دو سروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کو اسپتال کی انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے مقامی اسپتال میں ایک منفرد بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس میں بچے کا ایک تن اور دو دھڑ ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے جسم میں دو دل ہیں جو دونوں بیک وقت کام کر رہے ہیں اور بچے کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News