تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار کرلی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار کی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک کا نام گووس لائٹ رکھا گیا ہے۔
اس عینک کا ڈسپلے او ایل ای ڈی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے اور اس میں نصب مائیکرو او ایل ای ڈی 1920 ضرب 1080 پکسل کا منظر دکھاتی ہیں۔
تاہم اس عینک کا وزن صرف 60 گرام ہے۔
یہ عینک فائیو جی ٹیکنالوجی رکھتا ہے جبکہ اس کو سی بھی پی سی، آئی فون اور اینڈروئڈ فون سے جوڑا جاسکتا ہے۔
جیسے ہی آپ عینک پہنتے ہیں 20 میٹرکی دوری پرآپ 600 انچ کا اسکرین دکھائی دیتا ہے، اس طرح آپ کا ذاتی فلم تھیئٹر کسی بھی جگہ چل جاتاہے خواہ آپ لوگوں کی محفل میں ہی کیوں نہ بیٹھے ہوں۔
اس کو فروحت کرنے کے لیے 469 ڈالر کی قیمت کا تعین کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
