Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی کار میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

منال خان کی کار میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی کار میں ڈانس کرمنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ منال خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ اور ان کے منگیتر احسن محسن اکرام  گاڑی میں کہیں جارہے ہیں۔ احسن گاڑی چلاتے ہوئے منال خان کی ویڈیو بنارہے  ہیں اور ان سے کہتے ہیں ہمارے لئے ایک گانا گاؤ۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان گاڑی میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔

جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ منال پر شدید تنقید کی جا رہی وہیں سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی اداکارہ اور ان کے کے منگیتر کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کھری کھری سنادی۔

منال خان تھوڑا سوچ کر بچوں کا مقبول گانا ’’بے بی شارک‘‘ گانا شروع کردیتی ہیں ،تاہم  گاڑی میں ڈرائیونگ کے دوران منال خان نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی تھی۔

شنیرا اکرم نے منال خان کی یہ ویڈیو اپنی انسٹااسٹوری پر شیئر کی اور لکھا آپ دونوں مشہور ہیں اور آپ دونوں کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں کیا آپ دونوں کے لئے تھوڑا سا زیادہ ذمہ دار ہونا بہت مشکل ہے؟

شنیرا اکرم نے لکھا کہ ڈرائیونگ کرتے وقت اپنی سیٹ بیلٹ باندھیں اور اپنی نظریں روڈ پر رکھیں۔

شنیرا اکرم نے مزید لکھا کہ معاف کرنا لیکن یہ گانا اس وقت بالکل بھی کیوٹ نہیں لگے گا جب منال خان اسے اسپتال میں گارہی ہوں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر