Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی حل کردی

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی حل کردی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی حل کردی۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپلیکیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے چند آپشنز  متعارف کروائے ہیں۔

اس سے قبل یہ آپشن اینڈرائیڈ صارفین کے لئے متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس سے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔

اس فیچر کے تحت آپ اپنی مرضی کا آپشن منتخب کر کے تصاویر کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

اس کے لئے آپ ایپلیکیشن کی سیٹنگز میں جائیں اور اسٹوریج اینڈ ڈیٹا کے آپشن کا انتخاب کریں، وہاں  media upload quality کے آپشن کا انتخاب کر لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر