جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی پیش کر دیا جو ایک ہزار انچ یعنی 83 فٹ سے بھی زیادہ چوڑا ہے۔
مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی کو پہلی بار 2018 میں لاس ویگاس کے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا تھا ۔
اس ٹیکنالوجی میں کئی مائیکرو ایل ای ڈیز کو انتہائی مہارت سے اس طرح آپس میں جوڑا جاتا ہے کہ وہ مل کر ایک بڑی ایل ای ڈی اسکرین میں تبدیل ہوجاتی ہیں، جس سے یہ ایک ہزار انچ کا ٹی وی بھی بن گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News