Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے روز دلہا نے ایسا کیا کردیا ،باراتی حیران رہ گئے

Now Reading:

شادی کے روز دلہا نے ایسا کیا کردیا ،باراتی حیران رہ گئے

کورونا وباء کے دوران بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی آفس بند ہونے کے باعث ورکرز کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس ہی طرح ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک دلہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو دلہا شادی کے دن منڈپ پر بیٹھے ہوئے لیپ ٹاپ استعمال کررہا ہے اور دلہن دوسری جانب بیٹھی دلہا کو دیکھ کر اپنی ہنسی پر قابو پانے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی میں شریک رشتے داروں اور دیگر کو انتظار ہے کہ دلہا میاں کا لیپ ٹاپ پر کام ختم ہو تو رسومات کا آغاز کیا جاسکے۔

ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا گیا ہے کہ گھر سے کام کریں؟ یہ شادی کا کام ہے، ورکنگ دلہا اور ہنستی دلہن، شادیوں میں خوش آمدید۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں ،ایک صارف نے لکھا کہ دلہا لیپ ٹاپ پر آفس کا کام نہیں کررہا ہے بلکہ وہ ویڈیو کے ذریعے شادی میں شریک لوگوں سے گفتگو کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر