
برگر کھانے کے دلچسپ مقابلے میں دو لوگوں نے سب کو حیران کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں افراد کے درمیان برگر کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس دلچسپ مقابلے میں برگر کھانے کے شوقین افراد نے شرکت کی اور تیز ترین رفتارسے بھاری بھرکم مزیدار برگر کھانے کی بھرپور کوشش کی۔
برگر کھانے کے شوقین دو افراد 10 منٹ میں 34برگرز کھا گئے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement