Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹینا نےکوپا امریکا فٹبال کا فائنل جیت لیا

Now Reading:

ارجنٹینا نےکوپا امریکا فٹبال کا فائنل جیت لیا

ارجنٹینا نےکوپا امریکا فٹبال کا فائنل جیت لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیونل میسی کی ٹیم نے نیمار کی برازیل کو ایک صفرسے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

فائنل میچ میں ارجنٹینا کی طرف سے میچ کاواحد اورفیصلہ کن گول ڈی ماریہ نےکیا۔

28 سال بعد کوپا امریکا چیمپئن بننے پر ارجنٹینا کےمداح خوشی سےنہال ہوگئے۔

Advertisement

یاد رہے کہ لیونل میسی نےبھی کیریئر میں بطور کپتان پہلی بڑی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی۔

ملکہ برطانیہ اور وزیر اعظم بورس جانسن نےانگلینڈ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا ا ظہا رکیا ہے۔

دوسری جانب فٹبال کے ایک اورعالمی ایونٹ یورو کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ اوراٹلی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر