
چلاس میں سیلابی ریلے نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چلاس میں سیلابی ریلے نے کے کے ایچ روڈ کا 100 فٹ روڈ کا نام و نشان مٹا دیا ہے، سیلاب سے روڈ میں گہری کھائی بن گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تتا پانی روڈ بحالی کے لیے ڈیزازسٹر مینجمنٹ کی مشینری کام کر رہی ہے۔
اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ چلاس روڈ کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement