Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ کی عامر خان کو شادی کی پیشکش

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ کی عامر خان کو شادی کی پیشکش
عامر خان

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو شا دی کی آفر کر دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راکھی ساونت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میرا گھر نہیں بس رہا اور لوگوں کی طلاقیں ہو رہی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ 15 سال پہلے میں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عامر خان نے اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ کر کرن راؤ سے شادی کرلی جس پر میں ناخوش ہوں۔

عامر جی میں ابھی کنواری ہو ں ۔۔ طلاق کے بعد مسٹر پر فیکشنسٹ کو را کھی ساونت کی پرکشش آفر

راکھی ساونت  نے کہا کہ لگتا ہے 15 سالوں بعد عامر خان نے میری بات کو سنجیدہ لے کر کرن راؤ کو طلاق دے دی۔

Advertisement

اداکار عامر خان کو مخاطب کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ’عامر جی، آپ اپنی بیوی کو مت چھوڑیں‘۔

اداکارہ راکھی کے جانب سے بالی ووڈ اداکار کو طلاق نہ دینے کے مشورے پر میڈیا کے نمائندؤں نے اداکارہ کو بتایا کہ عامر خان نے بیوی کو طلاق دے دی ہے اور اب کچھ نہیں ہوسکتا۔

راکھی ساونت نے اداکار عامر سے کہا کہ عامر جی، میں کنواری ہوں، آپ میری بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

اداکارہ نے کہا کہ میں طلاق ہونے پر دکھی ہوں،  میرے لیے کوئی شوہر ڈھونڈ کر لائے، اس بار میں ضرور شادی کروں گی۔

کچھ روز قبل ایک انٹرویو  میں اداکارہ  را کھی سا ونت نے دعویٰ کیا تھا کہ میں بہترین اداکارہ ہوں، لیکن اب ایک اچھی بیوی اور اچھی ماں بننا چاہتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر