
خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ایڑھی چوٹی کا زورلگالیں عمران خان 5 سال حکومت کے مکمل کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ بلاول زرداری امریکی صدر کو اپنی نالائقی پرمبنی سی وی پیش کرنے جارہے ہیں وہ چاپلوسی سے اقتدار حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ بلاول ملکی سلامتی سفارتکاری کیلئے خطرہ بن چکے ہے، پی پی جلتی پر تیل ڈالنے کا کام جانتی ہے۔
Advertisementبلاول زرداری امریکی صدر کو اپنی نالائقی پرمبنی سی وی پیش کرنے جارہے ہیں چاپلوسی سے اقتدار حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں بلاول ملکی سلامتی سفارتکاری کیلئے خطرہ بن چکے ہے pp جلتی پر تیل ڈالنے کا کام جانتی ہے ایڑھی چوٹی کا زور لگالیں عمران خان 5 سال حکومت کے مکمل کریں گے.
— Khurrum Sher Zaman 🇵🇰 (@KhurumSherZaman) July 10, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News